اہم خبریں

برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو جیل بھیج دیا گیا

برازیلیا(اے بی این نیوز) برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو جیل بھیج دیا گیا۔

جیر بولسونارو کے وکیل کے مطابق برازیل کے سابق صدر اگست سے گھر میں نظر بند ہیں۔

بولسنارو، 70، کی قانونی ٹیم نے استدلال کیا کہ انہیں 2022 میں بغاوت کی ناکام کوشش کے لیے 27 سال قید کی سزا گھر پر ہی گزارنے کی اجازت دی جانی چاہیے کیونکہ جیل ان کی صحت کے لیے خطرہ ہو سکتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے سابق صدر بغاوت کے جرم میں 27 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی: شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں