اہم خبریں

عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی: شیخ وقاص اکرم

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آرٹیکل 10 اور آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بشریٰ بی بی کو بھی پی ٹی آئی کے بانی سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی 7 بار پی ٹی آئی بانی سے ملنے گئے، منتخب وزیراعلیٰ کو روک کر صوبے کی تذلیل کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں‌:راولپنڈی میں’ ای چالان‘ کا اجراء

متعلقہ خبریں