لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنااللہ کو جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں :ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ طے ،پاکستان بمقابلہ بھارت،جا نئے ٹاکرا کب ہو گا















