اہم خبریں

انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتہ (اے بی این نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 جبکہ گہرانی 136 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں: علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ،تمام وارنٹس منسوخ

متعلقہ خبریں