اہم خبریں

لاہور پر سموگ کا راج

لاہور (  اے بی این نیوز      )بھارتی پنجاب سے مشرقی ہوائیں مسلسل لاہور کی طرف بڑھنے سے سموگ میں اضافہ۔ سرحدی علاقوں امرتسر، جالندھر اور لدھیانہ سےآلودہ ہوا پنجاب میں داخل ہو رہی ہے۔ جس کے باعث رات اور صبح کے اوقات میں آلودگی زمین کے قریب جَم جاتی ہے ۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اے کیو آئی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وسطی پنجاب میں دھواں جمع ہونے کا خطرہ مزید بڑھ گیا۔
مزید پڑھیں  :ہمارا نکاسی کا نظام موجودہ موسمی شدت کا مقابلہ نہیں کرپارہا ، وزیر اعظم

متعلقہ خبریں