ڈھاکہ ( اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کی خوشحالی اور استحکام کا خواہاں ہے۔ پاکستان بنگلہ دیش کو بھائی کی طرح دیکھتا ہے۔
ہمیں ماضی کی تلخ یادیں بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا۔
اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔ مسلمانوں کے اختلافات دشمنوں کے حملوں کا باعث بن رہے ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کا مستقبل روشن ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت امت مسلمہ کو توڑ نہیں سکتی۔
مزید پڑھیں :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے پرتپاک استقبال کیا















