اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم اپریل سے پہلے آئے گی۔ اتفاق رائے پیدا کرکے ہی 28ویں ترمیم سامنے لائیں گے۔
این ایف سی،140اے سمیت تمام دیگر ایشوز پر بات ہونی چاہیے۔
بات چیت کا آغاز ہوگا تو دوچار ماہ میں ترمیم تیار کرلی جائے گی۔ 28ویں ترمیم کو بجٹ سے پہلے ہی تیار کرنا ہے۔ 28ویں ترمیم کا بجٹ سے براہ راست تعلق ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان سے متعلق نئے حقائق منظرِ عام پر آنے والے ہیں، خواجہ آصف















