اہم خبریں

مکہ مکرمہ،جدہ الجموم،رباط اور مدرکہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

جدہ(اے بی این نیوز)سعودی عرب کے شہر جدہ سمیت مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش،گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔مکہ مکرمہ،جدہ الجموم،رباط اور مدرکہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،سعودی عرب میں پیر تک مزید بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات،جمعرات کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر نماز استسقاء ادا کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں۔میکسیکو میں بھی حکومت مخالف ‘جین زی’ مظاہرے، جھڑپوں میں 120 افراد زخمی

متعلقہ خبریں