اسلام آباد (ے بی این نیوز)عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کہتےہیں کہ وہ بشریٰ بی بی کومرشدمانتےہیں۔ ذاتی زندگی کیساتھ بانی کےسیاسی فیصلوں میں بھی بشریٰ بی بی کااثرورسوخ رہا۔
جہانگیرترین کی موجودگی میں کالےکپڑوں اورجادووالی بات ہوئی تھی۔
مجھے علم نہیں کےجہانگیر ترین نے یہ بات بانی پی ٹی آئی سےبراہ راست کی یانہیں۔ حلف سےپہلےرات3بجےنعیم الحق عون چودھری سےملےاور ان کوکہاکہ آپ تقریب میں نہ آئیں۔
باجوہ نےکہاتھا کہ بانی پی ٹی آئی بیگم کی زیادہ سنتےہیں جادووالی بات نہیں کی۔
بانی نےکہا کہ گورنرکی جاب بورنگ ہے بنیں گے،میں نےکہاگورنربن جاؤں گا ۔ بانی پی ٹی آئی اتنےننھے کاکانہیں کہ گھرمیں سب کچھ ہورہا ہواوران کےعلم میں نہ ہو۔ بانی پی ٹی آئی سادہ آدمی ضرور ہیں لیکن بےوقوف نہیں۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ،عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری















