اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت ٹیکس نظام میں اصلاحات پرہفتہ وارجائزہ اجلاس۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تازہ ترین معاشی اعدادوشمار حکومتی اصلاحات کودرست ثابت کررہےہیں۔
حکومتی پالیسیوں کےنتیجےمیں ملکی معیشت تیزی سےبہترہورہی ہے۔
معاشی ترقی کےاعدوشمارتاجربرادری اورقوم کےسامنےآرہےہیں۔ درآمدی سطح پرڈیوٹیوں اورٹیکس وصولی میں25فیصداضافہ ہواہے۔ ڈیوٹی فری امپورٹس اورخام مال میں41.5فیصداضافہ ہواہے۔
یہ اضافہ نچلی سطح پر پیداواری اثرات میں نمایاں بہتری کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں :عالمی ختم نبوتﷺ کانفرنس،مولانا فضل الرحمان کا خطاب















