اہم خبریں

پہلا فیصلہ آگیا، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کا پہلا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا گیا۔
مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تعینات کردیا گیا۔
جسٹس امین الدین نے تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ سپریم کورٹ ججز کا سٹاف بھی آئینی عدالت ججز کی معاونت جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیں :استعفے منظور

متعلقہ خبریں