اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دونوں ججوں کے استعفے باقاعدہ طور پر منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں :پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کتنے کا ہو نے جا رہا ہے















