مظفر آباد ( اے بی این نیوز )نامزد وز اعظم یر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ کہ مجھے نامزد کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت ورکر کی حکومت ہے۔
ہمارےدروزاے اسی طرے کھلے رہیں گے جسطرح ممتاز راٹھور کے دور میں کھلے رہتے تھے۔
یہ جو حکومت بنی ہے یہ 2026میں آنے والی حکومت کا راستہ ہو گی۔ ایسا تاثر چھوڑ کر جائیں گے اور آمدہ حکومت بھی بنائیں گے۔ ہم اپنا ایک لمحہ بھی ضیائع نہیں کریں گے ،فیصل ممتازراٹھور
فیڈرل کی جانب سے اعلان ہوا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں :وفاق کا کے پی حکومت کو انتباہ جا ری،جا نئےکیا















