اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزارت قانون وانصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
چیف جسٹس آئینی عدالت کی حلف برداری کی تقریب صبح 10بجے ایوان صدر میں ہوگی۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس سانحہ،ناقابل یقین پیش رفت،بڑا نیٹ ورک واشگاف،سہولت کار دھر لیا گیا















