اسلام آباد (اے بی این نیوز )جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر۔
جسٹس امین الدین کل وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔
حلف برادری کی تقریب صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔
مزید پڑھیں :ایک اور اہم اور تیسرا استعفیٰ آگیا،جا نئے کس کا















