اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس سید منصور علی شاہ کا استعفیٰ پانچ صفحات پر مشتمل ہے، جس میں انہوں نے اپنے فیصلے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ دونوں ججز کے استعفوں کے بعد سپریم کورٹ میں خالی اسامیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں :آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرجرمانہ عائد کر دیا،وجہ جا نئے















