اہم خبریں

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرجرمانہ عائد کر دیا،وجہ جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز       )آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم مقررہ وقت میں چار اوورز کم کرا سکی تھی۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کی جانب سے عائد کردہ سزا قبول کر لی۔ یاد رہے کہ پاکستان نے پہلا ون ڈے میچ سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر جیتا تھا۔

مزید پڑھیں :عمران خان سے ملاقات،جا نئے کسی کو ملنے کی اجازت ملی

متعلقہ خبریں