اسلام آباد ( اے بی این نیو)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کل ملاقات کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ وکیل سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی ہے۔ فہرست میں چھ افراد کے نام شامل ہیں جن میں معین قریشی، فردوس شمیم نقوی، علامہ ناصر عباس، جنید اکبر، مینا خان اور تیمور سلیم جھگڑا شامل ہیں۔

مزید پڑھیں :سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کر دیا،جا نئے















