اہم خبریں

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کر دیا،جا نئے

کولمبو (اے بی این نیوز     )سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق جو کھلاڑی وطن واپس آنا چاہیں انہیں روکا نہیں جائے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ جو کھلاڑی واپس جائیں گے ان کا متبادل ٹیم میں شامل کر کے پاکستان بھیجا جائے گا۔

مزید پڑھیں :سری لنکن کرکٹ ٹیم کی واپسی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی،جا نئے اندرونی تفصیلات

متعلقہ خبریں