اسلام آباد( اے بی این نیو)راناثنااللہ نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کےججوں کاانٹرویوجوڈیشل کمیشن کرےگا،پہلی تعیناتی وزیراعظم کی ایڈوائس پرہوگی کیونکہ جوڈیشل کمیشن موجودنہیں ہوگا۔
آئین میں ہے کہ اگرکوئی آرٹیکل6کی خلاف ورزی کرےگااس کوسزاملےگی۔
امریکا،برطانیہ میں صدریاوزیراعظم کی مدت ختم ہونےکےبعدبھی ان کااحترام کیاجاتا ہے۔ یہ ہمارے ہاں ہی ہے کہ ہروقت کوئی نہ کوئی وزیراعظم یاصدرجیل میں ہوتاہے۔
اگرصدرریٹائرمنٹ کی زندگی گزارتےہیں تواستثنٰی میں کیابرا ہے۔
اگرصدرریٹائرمنٹ کےبعدکوئی آفس قبول کرتےہیں تواستثنٰی حاصل نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں :پاک افغان تجارت، افغانستان حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دی،جا نئے کیا















