اہم خبریں

کل اہم سیاسی بیٹھک

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )صدر ہاوس میں آج اہم سیاسی بیٹھک ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی سمیت اتحادیوں جماعتوں کے پارلیمنٹرین کے لئے آج عشائیہ ہوگا۔

بلاول بھٹو زرداری بھی عشائیہ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹرین کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا

صدر مملکت 27 ویں آئینی ترمیم میں ووٹ دینے پر ارکان سینیٹ کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔ عشائیہ آج ایوان صدر میں دیا جائے گا۔عشائیہ میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹرین کو دعوت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں