اہم خبریں

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس سانحہ،پوسٹ مارٹم مکمل،7 نعشیں ورثا کے حوالے

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سات میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد میں محمد اشفاق، افتخار خان، ثقلین مہدی، طارق خان، محمد عبداللہ، راجہ عادل اور وکیل زبیر اسلم گھمن شامل ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق تمام قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کی گئیں۔

مزید پڑھیں :دفعہ 144 نافذ

متعلقہ خبریں