اہم خبریں

دشمن ہماری مساجد ، عدالتوں اور ادروں کو نشانہ بنا رہے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج کا دھماکہ اسلام آباد نہیں پاکستان پر دھماکہ ہے۔ دشمن ہماری مساجد ، عدالتوں اور ادروں پر دھماکے کرتے ہیں۔
دہشت گردی پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔
سیکورٹی اداروں کو واضح کردوں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ دہشت گردی کے اس جنگ میں قوم اکٹھی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دشمن کو شکست دیں گے۔

مزید پڑھیں :پنجاب میں شجرکاری مہم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، مریم نواز

متعلقہ خبریں