اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔
آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ہے اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔
یہ غیر ضروری بحث ہے کہ 29 یا 27نومبر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت ختم ہونی ہے۔
فیلڈ مارشل اور آرمی چیف میں فرق کیا ہے اس کی وضاحت آئین میں موجود ہے۔
آرمی چیف نے جنگ میں دونوں ساتھیوں کو ساتھ ملا کر لیڈ کیا۔
چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کی مدت کا تعین آئین کے مطابق کیا جائے گا۔
وزارت دفاع آرمی ایکٹ میں معمولی ترمیم پر کام کررہی ہے۔
کون سے مقدمات آئینی عدالت یا سپریم کوٹ سنے گی اسکی بھی پوری وضاحت کر دی ہے۔
سوموٹو کو ختم کیا گیا،کورٹ پہلے مطمئن کرے گی،اعظم نذیر تارڑقانون کے مطابق ججز جن کی نامزدگی ہوتی ہےحلف نہیں لیتے ریٹائرڈ تصور ہوں ہونگے۔
سپریم کورٹ کے مستقل ججز کی سنیاری کو تحفظ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی پر لفظی نشتر چلا دیئے، تما م حدود پار















