اہم خبریں

پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں سموگ (جبکہ ہلکی دھند) پھیل سکتی ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مکینوں کو گزشتہ ایک ہفتے سے خشک لیکن سرد موسم کا سامنا ہے جس سے دن گرم اور راتیں سرد ہو رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں سموگ (جبکہ ہلکی دھند) پھیل سکتی ہے۔

جڑواں شہروں کے باسی بارش کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم، بدقسمتی سے، محکمہ موسمیات کے مطابق، اگلے تین دنوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

اسلام آباد کا موسم
16°C
بارش: 0%
نمی: 48%
ہوا: 5 کلومیٹر فی گھنٹہ

مزید پڑھیں۔ریٹائرڈ پروفیسرز کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرنےکا فیصلہ

متعلقہ خبریں