انڈمان ( اے بی این نیوز )بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جرمن ریسرچ سینٹر فار جیولاجیکل سائنسز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 607 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً دس کلومیٹر تھی
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کئی شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور تاحال کسی بڑے نقصان یا جانی حادثے کی اطلاع نہیں ۔
مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان،جا نئے کب سے کب تک















