اہم خبریں

افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ

تھانہ پیرودھائی کی حدود میں کارروائی۔ غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار۔

چھ افغان باشندے بغیر کاغذات کے مقیم پائے گئے،پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں خواتین اور بچیاں شامل۔ نرگس، مبارسل، ابینا، جمیلہ، ملکہ اور مدینہ شامل۔

تمام افراد کے پاس ویزہ یا قانونی دستاویزات موجود نہیں تھیں۔ کارروائی سرچ آپریشن کے دوران عمل میں آئی۔
پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری۔
مزید پڑھیں :آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت سے متعلق مجوزہ ترمیم پر بنیادی اتفاق رائے ہو چکا ،انکشاف

متعلقہ خبریں