اہم خبریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی ملاقات،علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق
ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی،باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی یادگار شہدا پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی۔
ملاقات میں دفاعی تعاون کے فروغ اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا۔
مزید پڑھیں :اپ ڈیٹ سونا اور چاندی،جا نئے فی تولہ قیمت

متعلقہ خبریں