اہم خبریں

اپ ڈیٹ سونا اور چاندی،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (   اے بی این نیوز    ) سونا 37 ڈالر فی اونس مہنگا ہو کر 4 ہزار 7 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی مارکیٹ میں فی تولہ 24 قیراط سونا 3 ہزار 700 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہو گیا، جبکہ فی 10 گرام سونا 3 ہزار 122 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ چاندی 90 روپے بڑھ کر 5 ہزار 112 روپے اور فی 10 گرام چاندی 77 روپے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 382 روپے تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ پنجاب راشن کارڈ سکیم

متعلقہ خبریں