اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات،سہیل آفریدی کا انقلابی اقدام،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز  )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ
پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیےآیاتھا۔
بانی پی ٹی آئی سےملاقات کی قراردادجمع کرانی تھی۔
جس دن سےوزیراعلیٰ بنا،سب کوملاقات کیلئےکہا،لیکن نہیں ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہ کرانےپرپارلیمنٹ میں قراردادلانےکافیصلہ۔
پارلیمنٹ سپریم ہے،اس لیےیہاں قراردادجمع کرانامناسب سمجھا۔
27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کریں گے۔
ملاقات کی اجازت کیلئےہائیکورٹ سےرجوع کیا،احکامات پرعمل نہیں ہوا۔
صوبائی خودمختاری پرڈاکہ ہرگزقبول نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں  :سونا اپ ڈیٹ آگئی،ہزاروں روپے سستا ،جا نئے فی تولہ قیمت

متعلقہ خبریں