اسلام آباد ( )آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے انکار کسی صورت ممکن نہیں، گلوگار علی ظفر کہتے ہیں، تعلیمی اداروں کو اپنے لیے ایک نیا معنی اخذ کرنے کی ضرورت ہوگی، اولڈ سکول تھاٹس کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا، سیاستدان بھی جھوٹی امیدیں نہیں دلا سکییں گے، مصنوعی ذہانت سے یہ بھی پتا چل جائے گا کہ کون الیکشن جیت رہا ہے، قانونی معاملات بھی اسی کے ذریعے حل ہو جایا کریں گے۔
