اہم خبریں

ایس پی عدیل اکبر کو کس نے آخری کال کی ،اصل حقائق سا منے آگئے

اسلام آباد ( زمان مغل      ) ایس پی اسلام آباد کا خود کشی سے پہلے کس کی آخری کال موصول ہو ئی تھی،یہ انتہائی اہم نکتہ واشگاف ہو گیا۔ وہ تما م تر حقائق سامنے آگئے جس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ اصل معمہ کیا تھا،کیو نکہ شہر میں ایک بات زبان زد عام تھی کہ ایس پی کو آخری کال آئی جی کی آئی تھی لیکن تحقیقات سے یہ بات سامنے آگئی ہے کہ میٹنگ کے ایس او پی کے تحت وہاں پر افسران کے موبائل گھڑیاں اور ریکارڈنگ کے متعلقہ تمام چیزیں پہلے ہی ایک جگہ پر رکھوا دی جاتی ہیں جسکی وجہ سے آئی جی کی عدیل اکبر کو کال کرنا ممکن۔ ہی نہیں تھا اور وہ اجلاس چار بجکر 30 منٹ پر ختم ہوا تھا ۔ انکی موت کا واقعہ میٹنگ ختم ہونے سے بھی 7 منٹ قبل رپورٹ ہونا پایا گیا ۔

مزید پڑھیں  :پاک افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا

متعلقہ خبریں