اہم خبریں

سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ انتقال کرگئے

لاہور(اے بی این نیوز)سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے۔سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمودکو دل کا دورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا اوروہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

ملک خالدمحمود کے انتقال پران کے عزیزواقارب اوردوست احباب کی طرف سے گہرے دکھ کااظہارکیاجارہاہے،اہلِ خانہ نے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں: گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

متعلقہ خبریں