اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں اے سی گیس پلانٹ دھماکے کا واقعہ ۔
دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کا پمز برن سینٹر میں علاج جاری ۔
اسلام آباد: پمز برن سینٹر میں مجموعی طور پر 13 زخمی لائے گئے ہیں ۔
پمز برن سینٹر میں داخل 13 میں سے 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک۔
اسلام آباد: 40 سالہ عاطف، 45 سالہ ناہید عباسی، 44 سالہ عبدالرحمان پمز میں زیر علاج ۔
22 سالہ سعد، 35 سالہ طالب حسین، 60 سالہ محمد بشیر پمز میں زیر علاج ۔
25 سالہ محمد اسامہ، 53 سالہ محمود عالم، 48 سالہ عبداللطیف برن یونٹ میں زیرِ علاج ہیں۔
مزید پڑھیں :پی ٹی اے کا ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے پاکستان میں ڈیٹا ہوسٹنگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ















