اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر نے صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن اب بھی ایک سوال ہے،سہیل آفرید ی خیبرپختونخوا کےوزیراعلیٰ ہیں.
اسلام آباد (اے بی این نیوز) ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ غزہ امن فوج کافیصلہ حکومت اورپارلیمنٹ کرےگی۔ پاکستان اپنی سرحدوں،عوام کی حفاظت کیلئےتیارہے۔
پاکستان پالیسی بنانےمیں خودمختارہے۔ فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں1667دہشتگردمارےگئے۔ فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی۔ فوج کوسیاست سےدوررکھاجائے۔
سیاسی جرائم پیشہ اوردہشتگردگروپس ملک میں جرائم،سمگلنگ روکنےمیں ر کاوٹ ہیں۔
گورنرراج سےمتعلق فیصلے کادائرہ اختیارحکومت کےپاس ہے ،۔ افغانستان کی شرائظ معنی نہیں رکھتیں،دہشتگردی کاخاتمہ اہم ہے۔ افغانستان میں منشیات سمگلرزکی افغان سیاست میں مداخلت ہے۔
افغانستان سےبڑےپیمانے پرمنشیات پاکستان سمگل کی جارہی ہے۔ دہشتگردوں سےکبھی بات نہیں ہوگی۔ افغان طالبان کوپاکستان کارسپانس فوری اورموثرتھا۔ پاکستان کےرسپانس کےوہی نتائج نکلےجوہم چاہتےتھے۔ تیراہ اورکے پی میں خفیہ اطلاعات پرآپریشنزکامیابی سےجاری ہیں۔
تیراہ اوردیگرعلاقوں میں جب آپریشن کی بات ہوتوسیاسی قوتیں آوازاٹھاناشروع کردیتی ہیں۔ دہشتگردوں،جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی پرآوازیں اٹھانےوالی سیاسی قوتیں نمایاں ہیں۔
افغانستان میں عبوری حکومت ہےجسےعوام اورسیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل نہیں۔ افغانستان کی ترقی کیلئےایسی حکومت ضروری ہے جسےقوانین سمیت تمام طبقات کی حمایت حاصل ہو۔ 2014میں نیشنل ایکشن پلان کےوقت مدارس کی تعداد38ہزارتھی۔ مدارس کی تعدادبڑھ کراب ایک لاکھ سےزائد ہوگئی ہے۔
مدارس کی رجسٹریشن اب بھی ایک سوال ہے۔ سہیل آفرید ی خیبرپختونخوا کےوزیراعلیٰ ہیں۔
فوج کوسیاست سے دوررکھاجائے۔ فوج سیاست میں نہیں الجھناچاہتی۔ پاکستان پالیسی بنانے میں خودمختار ہے۔ غزہ امن فوج کافیصلہ پارلیمنٹ اور حکومت کرے گی۔
گورنر راج کااختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے۔
فوج میں انتظامی تبدیلی ایک مشاورتی عمل ہوتاہے۔ افغان طالبان کوپاکستان کارسپانس فوری اور موثر تھا۔ پاکستان اپنی سرحدوں،عوام کی حفاظت کیلئے تیار ہے۔
فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں1667دہشتگرد مارے گئے۔ سیا سی جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروپس ملک میں جرائم،سمگلنگ روکنے میں رکاوٹ ہیں۔ گورنر راج سے متعلق فیصلے کا دائرہ اختیار حکومت کے پاس ہے۔
افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتیں،دہشت گردی کا خاتمہ اہم ہے۔ افغانستان میں منشیات سمگلرز کی افغان سیاست میں مداخلت ہے۔ افغانستان میں منشیات سمگلرز کی افغان سیاست میں مداخلت ہے۔ افغانستان سے بڑے پیمانے پر منشیات پاکستان سمگل کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیں :جھال چکیاں ریسٹورنٹ کی جعل سازی،ایف بی آر کی آنکھوں میں بھی دھول جھونک دی، ٹکیس چوری،فی روٹی 30 رو پے کی















