اہم خبریں

ہسپتال کا بل ادا کرنے کے لیے نومولود بچہ فروخت

کراچی(اے بی این نیوز) ہسپتال کے بلوں کی ادائیگی کے لیے نومولود بچہ بیچ دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میمن گوٹھ کے نجی اسپتال میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق نومولود کے والد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاہم کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں‌:ملک میں چینی کی قیمت پر ہوشربا اضافہ

متعلقہ خبریں