اسلام آباد(اے بی این نیوز)ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔ہفتہ کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
نوٹ : مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے ا ضلاع سموگ کے زیراثررہنے کی توقع۔شہریوں کو احتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ پنجاب کے بیشتراضلاع میں سموگ چھائی رہی۔آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 02 اوراسکردو00 اور زیارت میں01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہفتہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔
ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں آج بروز ہفتہ،یکم نومبر2025 ڈالر کی قیمت جانئے














