اہم خبریں

اسلام آبادبارکونسل کےانتخابات کیلئےپولنگ آج ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آبادبارکونسل انتخابات کیلئےتمام تیاریاں مکمل۔
اسلام آبادبارکونسل کےانتخابات کیلئےپولنگ کل ہوگی۔
پولنگ کاعمل ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس میں صبح9سے شام4بجے تک جاری رہےگا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزبطور پریذائیڈنگ آفیسرزذمہ داریاں ادا کریں گے۔
الیکشن میں مجموعی طورپر20ججزبطورپولنگ آفیسرڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
اسلام آبادبارکونسل کی5نشستوں کیلئے21امیدواروں کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔
بارکونسل الیکشن میں6ہزارسےزائدوکلاحق رائےدہی استعمال کریں گے۔

مزید پڑھیں :بابر اعظم نے ریکارڈ توڑ دیا،جا نئے کس کا اور کیا اعزاز حاصل کیا

متعلقہ خبریں