اہم خبریں

حسان نیازی کے بعد عمران خان کی ایک اور عزیز کی گرفتاری کی تیاری،پولیس متحرک،جا نئے کون

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      )راولپنڈی علیمہ خان کے اے ٹی سی راولپنڈی سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا معاملہ ۔ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے عدالت سے گرفتاری کی اجازت طلب کر لی ۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ
علیمہ خان کو گرفتار کر کے اے ٹی سی کورٹ پیش کرنا ہے گرفتاری کی اجازت دی جائے۔ راولپنڈی پولیس تھانہ صادق آباد کیس میں کسی بھی وقت گرفتار کر سکتی ہے۔

مزید پڑھیں  : سینیٹ ضمنی انتخاب،ہاؤس مکمل،الیکشن کمیشن نے خرم ذیشان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

متعلقہ خبریں