اہم خبریں

طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں۔ بھارت کابل میں افغان طالبان کی پشت پناہی کررہا ہے اور افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کم شدت کی جنگ چھیڑ رہا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا عرب ٹی وی کو انٹرویو ۔ کہانئی دلی اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات کے ہمارے پاس شواہد ہیں۔ جب طالبان کا ایک وزیر بھارت میں تھا اس وقت پاکستان اور افغانستان میں جھڑپیں ہوئیں۔

افغان طالبان کی جارحیت کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا۔ افغان طالبان سے جھڑپوں میں ہمارے متعدد جوان شہید ہوئے۔

مزید پڑھیں  :رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے استعفیٰ دے دیا

متعلقہ خبریں