اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں آج موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا ۔
اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا ۔

نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ مشر قی پنجاب کے ا ضلاع میں سمو گ چھائی رہی۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : لسبیلہ ،چھور ، تربت ، شہید بینظیر آباد اور مٹھی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اتوار (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔

اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔
مزید پڑھیں: آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں کیا ہے ؟جانئے

متعلقہ خبریں