اہم خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر ملتان سلطانز کو معطل کردیا

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معطل کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معاہدے کی منسوخی کا نوٹس بھیج دیا، فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ علی ترین کے پی سی بی کے خلاف بیانات معطلی کی وجہ بنی۔

رپورٹس کے مطابق ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ کی سب سے ہائی پروفائل ٹیموں میں سے ایک ہے، اس کی سب سے مہنگی فرنچائز بھی ہے۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ ،ہوشرباءانکشافات

متعلقہ خبریں