گوادر(اے بی این نیوز)گوادر میں جیونی زیرو پوائنٹ پر 5 افغانی باشندوں سمیت 17 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار افراد بغیر سفری دستاویز کے سمندری راستے ایران جا رہے تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے 10 افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل21اکتوبر اپنے کیرئر،محبت،شادی اور دن بارے جانئے ؟