اہم خبریں

امریکا میں ایمیزون ویب سروسزمعطل،2 ہزار ویب سائٹس بند

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل کے باعث 2 ہزار ویب سائٹس بند ہوگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق رابن ہڈ اور وینمو پلیٹ فارم کی سروسز بھی متاثرہ ہوئی ہیں، امریکا کے مشرقی حصوں میں ڈی این ایس سسٹم میں خرابی ہے۔

ترجمان ایمیزون ویب سروس کے مطابق ویب سروسز میں مسائل سے آگاہ ہیں، وجوہات تلاش کررہے ہیں۔ یو ایس ایسٹ سے منسلک دنیا بھر میں سروسز متاثر ہوسکتی ہیں۔
mz مزید پڑھیں: قومی اسمبلی کی رکن ڈاکٹر نگہت شکیل کا وٹس ایپ اکائونٹ ہیک ہوگیا

متعلقہ خبریں