اسلام آباد( اے بی این نیوز)اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔
پشاوراور سوات،بونیر،ملاکنڈاورچترال میں زلزلےکےجھٹکے۔
مانسہرہ،بٹگرام اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے۔
گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں میں بھی زلزلےکےجھٹکے آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت5.6محسوس کی گئی۔
زلزلےکی گہرائی 120کلومیٹرریکارڈکی گئی۔
زلزلےکامرکز افغانستان کاہندوکش ریجن ہے۔
مزید پڑھیں :میر علی، شمالی وزیرستان سے افسوسناک خبر آگئی،متعدد خوارجی ہلاک
