اہم خبریں

حکومت کو دھچکا،اہم وزیر مستعفی

مظفرآباد (اے بی این نیوز) وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔اور اپنا استعفیٰ تحریری طور پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سمیت کابینہ اراکین، محکمہ اطلاعات اور صحافی برادری کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے قومی معاملات اور عوامی مفادات کے مطابق اپنی خدمات پیش کیں ، آ یشن بنیان مرصوص سمیت ہر طرح کے معاملات میں اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے 45ممالک کے سامنے کشمیر کا مقدمہ بھی پیش کیا۔

مزید پڑھیں :توشہ خانہ ٹو کیس ، پراسیکیوشن کےدلائل مکمل

متعلقہ خبریں