اہم خبریں

پی ٹی وی اینکرز، ہوسٹ اور تجزیہ کار ماہانہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پی ‏ٹی وی اینکرز، ہوسٹ اور تجزیہ کار ماہانہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ ذرائع کے مطابق سعدیہ افضال 17 لاکھ 65 ہزار ،‏ماریہ ذوالفقار 11 لاکھ 68 ہزار،‏بینش سلیم 8 لاکھ 88 ہزار،‏نجم ولی 8 لاکھ 88 ہزار ،‏امین حفیظ 6 لاکھ 74 ہزار،‏عالیہ رشید سپورٹس تجزیہ کار 8 لاکھ،‏حماد حسن تجزیہ نگار 2 لاکھ 50 ہزار روپے ہیں۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب میں مستقبل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

متعلقہ خبریں