اہم خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اکتوبر کوہوگا، سلمان اکرم راجہ

پشاور( اے بی این نیوز)13اکتوبر بروز پیر خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوگا، سلمان اکرم راجہ

اجلاس میں سہیل آفریدی کو بطور وزیراعلیٰ منتخب کیا جائے گا.

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سہیل آفریدی پرعزم نوجوان ہے.

سہیل آفریدی قبائل سے خیبرپختونخوا کے پہلے وزیراعلیٰ ہوں گے.
مزید پڑحیں‌:ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا 2.0 لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرا دیا

متعلقہ خبریں