اہم خبریں

افغانستان میں بڑی کارروائی،اہم راہنما مارا گیا،افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل (اے بی این نیوز )افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زوردار دھماکےافغان حکومت کے ترجمان نے دھماکوں کی تصدیق کردی ۔افغان میڈیا کے مطابق کابل حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا نور ولی محسود مارا گیا۔

مزید پڑھیں :شہباز کابینہ کا بڑا اقدام، بارٹر ٹریڈ کے قواعد نرم، کاروبار کے در کھلنا شروع ہو گئے

متعلقہ خبریں