اسلام آباد(اے بی این نیوز)بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہنے کا امکان ۔
جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردرہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردرہا۔تاہم کالام میں 01ملی میٹر بارش ہوئی۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : تربت،مٹھی،چھور،ٹنڈو جام اور شہید بینظیر آباد میں 35ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے